Advertisement

پی سی ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز ٹیم کے کپتان عماد وسیم مقرر

پی سی ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز ٹیم کے کپتان عماد وسیم مقرر ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 14th 2022, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز  ٹیم کے کپتان عماد وسیم مقرر

کراچی کنگز نے آل راؤنڈر عماد وسیم کو ایک بار پھر کپتان مقرر کردیا ہے۔

پی سی ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کریں گے، جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Karachi Kings (@karachikingsa

عماد وسیم کو بابر اعظم کے فرنچائز چھوڑ جانے کے بعد کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اسٹار آل راؤنڈرعماد وسیم پہلے بھی کراچی کنگز کے کپتان رہ چکے ہیں۔

کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے گزشتہ 7 سیزن میں سے صرف ایک اپنے نام کیا ہے۔ اس کی قایدت بھی عماد وسیم ہی کررہے تھے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک گھنٹہ قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد