تمام مارکیٹس رات دس بجے بندہوں،جمعہ کے روزسکول بند نہ رکھنےپرسیل کر نے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نےاسموگ کی وجہ سے تمام مارکیٹس رات دس بجے بندکرنے اور جمعہ کے روزسکول بند نہ رکھنےپرسیل کر نے کا حکم دے دیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 14th 2022, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا پیر، منگل اور بدھ کو تمام ریسٹورنٹس رات دس بجے اور جمعہ ہفتہ اور اتوار کے تین روز تمام ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ جو سکول جمعہ کے روز بند نہیں کرتے انکے سکول سیل کر دیئے جائیں۔
جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ تمام ریسٹورنٹس ہفتے کے چار روز رات دس بجے بند ہونے چاہئیں۔ محکمہ ایجوکیشن سختی سے احکامات پر عملدرآمد کروائے۔ ابھی اتوار کے روز مارکیٹس کھلی رکھیں، اتوار کو مارکیٹس دوپہر دو بجے اوپن ہوں گی۔
جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد ہونے سے اسموگ میں اب بہتری آئی ہے۔

آئی پی ایل،رائل چیلنجرز کی جیت پرجشن میں بد امنی سے 11 افراد ہلاک،25 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صدائیں،لاکھوں عازمین کا منیٰ میں قیام
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
- 14 گھنٹے قبل

خطے میں امن کے لیے جنگ بندی قبول کی،وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
قومی اقتصادی کونسل کی جانب سے 1ہزار ارب کاترقیاتی بجٹ منظور
- 14 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو کادہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مشترکہ فورم قائم کرنے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

چاہت فتح علی خان نےخود کوبہترین گلوکارکالقب دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
ایکسپو سنٹر لاہور میں میوزیکل شو کا انعقاد
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی اہم قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بلاول بھٹونےآئی ایس آئی اور را کو مل کرکام کرنےکی تجویزدیدی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات