Advertisement

روات:پولیس اہلکار نے گھر کادروازہ توڑ کرنازیبا ویڈیوز  بنائیں،3 بارمبینہ زیادتی کی

راولپنڈی کے  تھانہ روات کے پولیس اہلکارے گھر کادروازہ توڑ کرنازیبا ویڈیوز  بنائیں،3 بارمبینہ زیادتی کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 15 2022، 3:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
روات:پولیس اہلکار نے گھر کادروازہ توڑ کرنازیبا ویڈیوز  بنائیں،3 بارمبینہ زیادتی کی

متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار  راجہ سعید دروازہ توڑ گھر میں داخل ہوا، نازیبا ویڈیوز  بنائیں اور بلیک میل کرتا رہا۔

متاثرہ لڑکی کے وکیل عدنان شاہ نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں تین بار زیادتی کرنا ثابت ہوا، پولیس کے کارروائی نہ کرنے پر عدالت میں درخواست دی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ  ڈی ایس پی صدر کو معاملے کی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قانون کے مطابق کارروائی ہو گی، انچارج چوکی عطاء اللہ، کانسٹیبل افضال، شکیل اور ملزم راجہ سعید کو معطل کردیا گیا ہے، ایس ایچ او روات کو لاپرواہی پر چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 5 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 2 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 2 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 32 منٹ قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

  • 34 منٹ قبل
Advertisement