ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مذید اضافہ،سوناتاریخ میں پہلی بار اتنا مہنگا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 17th 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔
آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 376 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس ہے۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 7 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- a day ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 7 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- a day ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- a day ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






