Advertisement

بھوٹان : ریکارڈ مدت میں 60 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل

تھمپو: ہمالیہ کے دامن میں موجود چھوٹے سے ملک بھوٹان نے ریکارڈ وقت میں اپنی 60 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگادی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 10th 2021, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  بھارت اورچین  کے درمیان موجود اس  ملک نے اپنی 7 لاکھ 70 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی میں سے 4 لاکھ 70  کو کورونا ویکسین کی پہلا شاٹ دے دیا  گیا ہے۔ بھوٹان کو بھارت کی جانب سے آسٹرا زینیکا  کی ویکسین عطیہ کی گئی تھی۔ بھوٹان نے ریکارڈ وقت میں اپنی 60 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل مکمل  کردیا ہے ۔

27 مارچ کو بھوٹان نے کورونا ویکسین مہم کے آغاز پر 5 لاکھ 33 ہزارافراد  کو 9روز میں کورونا ویکسین لگانے کا ہدف   طے کیا تھا جس میں حاملہ خواتین، اور دیگربیماریوں میں مبتلا مریض شامل نہیں تھے۔تاہم صرف ایک ہفتے میں ہی بھوٹان نے 60 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی  اور اب تک  بھوٹان نے  7 لاکھ 70 ہزار  آبادی میں سے 4 لاکھ ہزار افراد 70  کو کورونا ویکسین  لگانے کا عمل مکمل کیا ہے ۔

بھوٹان کی جانب سے  اپنے شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے  ویکسین فراہم  کرنے کی اس  رفتار  کے بعد  60 فیصد کا ہدف پورا کرنے والے ممالک   پیچھے رہ گئے ہیں ۔بھوٹان کی وزارت صحت کے ایک ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا  ہے کہ ہیلتھ کیئر آفیسرز اب 70 سال سےزائد  عمر والے افراداور  معذور  شہریوں کو ویکسین کی فراہمی پر توجہ دے رہے ہیں ۔

بھوٹان میں اب تک کورونا کے 896 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 19 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement