Advertisement
پاکستان

72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی تولگ پتا جائے گا،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی  تولگ پتا جائے گا۔اسمبلی کی تحلیل  اوراستعفوں کا فیصلہ بھی عدلیہ کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی  تولگ پتا جائے گا،شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعہ کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے کے بعد اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ نیب کی ترمیم اور اسمبلی کی تحلیل عدلیہ کرے گی، استعفوں کا فیصلہ بھی عدلیہ کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم برے وقت میں کسی کو نہیں چھوڑتے، عمران خان کے ساتھ ہیں،  اگر استعفے دینے جانا پڑا، تو عزت عزیز ہے، اسمبلی سے زیادہ،۔حکومت کی ملک کے اندر اور باہر عزت نہیں ہے ۔ کوئی ماننے کو تیار نہیں، 78وزیر ہیں، کوئی مجھے 78 وزیروں کے محکمے گن کے بتادے۔

انہوں نے کہا ہے کہ لوگ پیٹ کے ہاتھوں بجلی کے بلب اور سوئی گیس کے میٹر اتارےرہے ہیں۔ملک میں غریب کے لیے 4100 روپے من گندم ہوگئی ہے۔ڈالر کی قیمت اور بجلی کا بل اوپر جارہا ہے،گیس بھی اوپر جائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا  ہے کہ27کلومیٹرکےاقتدار کوبچانےکےلیے حکمرانوں نےسارےملک کوداؤ پرلگادیاہے۔75سالہ تاریخ میں ایسا ہیجان پیدا نہیں ہوا ۔72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی  تولگ پتا جائے گا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 6 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement