پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 21 2022، 7:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ اس حوالے سےرپورٹ سیکرٹری سروس کو ارسال کردی۔
آئی جی پنجاب کی اقوام متحدہ میں بطور سیکورٹی ایڈوائزر تعیناتی ہوئی تھی ،اقوام متحدہ میں جوائننگ کیلئے آئی جی پنجاب نے چارج چھوڑا ہے ، فیصل شاہکار گزشتہ دو ہفتے سے آئی جی پنجاب کےاپنے دفتر نہیں آ رہے تھے۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 7 گھنٹے قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 6 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






