Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے جانے کا راستہ بند کر دیا گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے جانے کا راستہ بند کر دیا گیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے جانے کا راستہ بند کر دیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کے لیے بند کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی ایف کے سی کے حوالے کردی گئی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیکیورٹی کی ذمے داری ملنے کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement