آک لینڈ: دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ٹم ساؤتھی کی قیادت میں اڑان بھرلی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے کراچی سے کے لیے روانہ ہوئی ہے، جو براستہ دبئی پاکستان پہنچے گی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کل صبح کراچی آمد طے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔
دوسرا ٹیسٹ تین جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں ون ڈے سیریز کے لیے کیوی ٹیم کے ارکان پاکستان آئیں گے
ون ڈے میچز دس، بارہ اور چودہ جنوری کو شیڈول ہیں جو شہر قائد میں ہوں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کین ویلیمسن ہیں۔
The Test Squad on the way to Pakistan from Auckland. The 1st Test starts on December 26. #PAKvNZ pic.twitter.com/WrrNihk5Ms
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) December 21, 2022
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a few seconds ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


