پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےاسمبلیاں تحلیل کی پلاننگ بتا دی ہیں۔


پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعے کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی نفی کردی۔
فواد چوہدری نے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق اپنی پلاننگ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف عدم اعتماد ناکام ہوگی، جمعے کو پراسس شروع ہو گا اور ایک ہفتے میں مکمل ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے۔
فوادچوہدری نے گورنر پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کسی بھی غیر آئینی اقدام اور ایڈونچر سے باز رہیں، صوبے میں گورنر راج نہیں لگے گا، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں ساتھ تحلیل کی جائیں گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب نے اعتماد کے ووٹ کے لیے اسمبلی اجلاس چار بجے طلب کر رکھا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار کرتے ہوئے اپنا طلب کردہ اجلاس جمعے تک ملتوی کرچکے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے، اُنہوں نے ووٹ کو عزت دو سے الیکشن سے بھاگنے تک سفر بڑی جلدی طے کرلیا ہے۔

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- 5 گھنٹے قبل

لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- 16 منٹ قبل

وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل
- 6 گھنٹے قبل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلاب کے پیش نظر فلائٹ آپریشن معطل
- 4 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں نے کل سے مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی، 15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی
- ایک گھنٹہ قبل