وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدارت مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا ۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ق لیگ 10 ایم پی اے نے شرکت کی۔ارکان اسمبلی نے چودھری پرویز الہی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پارلیمانی پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار چودھری پرویز الہٰی کو دے دیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ عمران خان کا دل و جان سے ساتھ دیتے رہیں گے۔ ہماری پارلیمانی پارٹی متحد اور یکجا ہے ۔
ارکان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو پرویز الہٰی سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ دینگے ۔پرویز الہٰی کی قیادت میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی متحد اور یکجان ہے ، پارلیمانی پارٹی ارکان
چودھری پرویز الہٰی ہمارے لیڈر ہیں۔اختلافات کا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ کہ مسلم لیگ ق متحد ہے اور متحد رہے گی۔افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 9 گھنٹے قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 15 گھنٹے قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 10 گھنٹے قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل



