Advertisement
پاکستان

شجاعت یاپرویز الٰہی ؟ق لیگ کے 10ایم پی ایز نےفیصلہ سنادیا

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدارت مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 10:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شجاعت یاپرویز الٰہی ؟ق لیگ کے 10ایم پی ایز نےفیصلہ سنادیا

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں  ق لیگ 10 ایم پی اے  نے شرکت کی۔ارکان اسمبلی نے چودھری پرویز الہی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار چودھری پرویز الہٰی  کو دے دیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ عمران خان کا دل و جان سے ساتھ دیتے رہیں گے۔ ہماری پارلیمانی پارٹی متحد اور یکجا ہے ۔

ارکان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو پرویز الہٰی سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ دینگے ۔پرویز الہٰی کی قیادت میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی متحد اور یکجان ہے ، پارلیمانی پارٹی ارکان

چودھری پرویز الہٰی ہمارے لیڈر ہیں۔اختلافات کا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ کہ مسلم لیگ ق متحد ہے اور متحد رہے گی۔افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک گھنٹہ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
Advertisement