لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ اور ن لیگی رہنما عطا تارڑ کے درمیان ٹویٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔


سماجی رابطے کی سائٹ پر مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے لکھا کہ ’رانا ثناء اللہ صاحب میں اب اکتاہٹ کا شکار ہو چکا ہوں اور تھک کر گھر جا رہا ہوں، لیکن جب آپ کا آنے کا پروگرام ہو تو مجھے آگاہ کردیجئے گا‘۔
مونس الہیٰ نے یہ ٹویٹ رانا ثنا اللہ کے اُس بیان کے بعد دیا جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کرنے کا عندیہ دیا گیا۔
دوسری جانب مونس الٰہی کے ٹویٹ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اب بڑے ہو جاؤ، آپ کے والد اعتماد کا ووٹ لینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں، کیا ان کے پاس مطلوبہ تعداد میں ممبران نہیں ہیں؟۔
عطا تارڑ نے ردعمل میں مزید لکھا کہ ’میدان سے ایسے تو نہیں بھاگتے جیسے آپ کے والد فرار ہورہے ہیں، حوصلہ کرکے میدان میں اترو اور مقابلہ کرو، بڑھکیں مار کر بھاگ جانا تو کوئی بات نہ ہوئی۔
معاونِ خصوصی نے مزید لکھا کہ ’آپ اکتاہٹ کا شکار نہ ہوں ، ہم نے آپ کے لیے بہت سارے تفریح کے موقع تیار کر کے رکھے ہیں‘۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 8 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل







