لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 23rd 2022, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چارج سنبھالتے ہی کلین اپ ایکشن شروع ہو گیا، ذرائع کے مطابق دو ہزار انیس کے پی سی بی آئین کے تحت بننے والی چار کمیٹیاں ختم کردی گئیں، مینز اور ویمن سیلیکشن کمیٹیاں بھی تحلیل ہوگئیں، جونئیر سیلیکشن کمیٹی بھی ختم ہوگئی۔
سیلیکشن کمیٹی تحلیل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی عہدے سے فارغ ہوگئے ہیں، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد این ایچ پی سی میں شروع ہوگا، اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی کریں گے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 14 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





