امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے ، اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے : وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے، عمران خان کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق بحالی کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ منتخب حکومت پر اندھیرے میں شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی، سلیکٹڈ حکومت نے 58 ٹو بی بحال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا راستہ روک دیا گیا۔
پرویز الہٰی نے کہا کہ گورنر پنجاب کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے، پنجاب کے عوام کو مبارک دیتا ہوں، عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ا مپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے ، انہیں عوام کے کٹہرے میں پیش کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ گورنر کے خلاف صوبائی اسمبلی کی قرارداد اہمیت کی حامل ہے ، قرارداد کی روشنی میں گورنر کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 منٹ قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک گھنٹہ قبل







