راولپنڈی: والی بال میچ کے دوران فائرنگ سے مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 24th 2022, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران فائرنگ سے مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔
گولیاں لگنے سے مقامی کھلاڑی جنید جان کی بازی ہار گیا،فائرنگ سے دوسرا کھلاڑی ناصر شدید زخمی ہو گیا،زخمی اور لاش کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میچ کےدوران معمولی تلخ کلامی پر روان عابد اور اعجاز نے کی اور فرار ہو گئے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 منٹ قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








