راولپنڈی : بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن فہد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 27th 2022, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید کیپٹن فہد کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی شامل ہوئے ، سینئر سول اور ملٹری افسران کے علاوہ سپاہیوں، شہریوں اور شہید کے اہل خانہ نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن فہد بلوچستان کے علاقے کاہان میں آپریشن کے دوران ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے شہید ہوئے تھے ان کے علاوہ 4 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا تھا۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 20 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 18 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








