عشائیے میں شریک اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جہانگیر ترین کی مکمل حمایت کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے عشائیے میں شرکت کرنے والے رہنماﺅں کاکہنا ہے کہ جہانگیر ترین کیساتھ زیادتی ہورہی ہے،ہمارایہ مطالبہ ہے سب کے ساتھ ایک جیساسلوک ہوناچاہئے، وزیراعظم سے ملاقات میں اپنا موقف پیش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق عشائیہ میں موجود رکن پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی کاکہناہے کہ پارٹی کو ایک سازش کے تحت کمزور کیا جارہا ہے، نئے لوگ پارٹی میں آکر تحریک انصاف کی بربادی کاسبب بن رہے ہیں،ہم وزیراعظم کو پارٹی کے خلاف سازشوں سے آگاہ کرناچاہتے ہیں ،اب جو ہوگا اوپن ہو گا، ہم وزیراعظم کو ملاقات کی درخواست دیں گے۔
صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کاکہناہے کہ جہانگیرترین پارٹی کا اثاثہ ہیں ،ہم تمام ارکان وزیراعظم عمران خان کے پاس ملاقات کیلئے جائیں گے،وزیراعظم سے اپیل کریں گے جہانگیر ترین کیساتھ انصاف ہو،ہمارایہ مطالبہ ہے سب کے ساتھ ایک جیساسلوک ہوناچاہئے، وزیراعظم سے ملاقات میں اپنا موقف پیش کریں گے ۔
ایم پی اے زوار وڑائچ کاکہناہے کہ آج جہانگیر ترین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہوئے تھے،جہانگیر ترین کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، کل پیشی پر جہانگیر ترین کے ساتھ بھی جائیں گے ، ہر محاذ پر جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں ۔

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 2 hours ago

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- an hour ago

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 4 hours ago

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- an hour ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 2 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 2 hours ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 4 hours ago
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- an hour ago

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- an hour ago

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 2 hours ago

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 41 minutes ago