لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سچے اور کھرے آدمی ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 7th 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے دوبارہ خدمت کا موقع دیا اور ہم عوام کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔
وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے زندگی میں جتنے جھوٹ بولے ہیں وہ آپ کی سوچ ہے اور جھوٹ بولنے پر شہباز شریف کا نام گینز بک میں شامل ہے۔ شہباز شریف کہہ رہے تھے کہ ساری چیزیں درست کر دیں گے۔
پرویز الہٰی نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، یہ یہاں سے ڈالر لے جاتے ہیں اور واپس اسحاق ڈالر لاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان سچے اور کھرے آدمی ہیں جبکہ عمران خان جہاں غلط ہوتے ہیں انہیں کہہ دیتا ہوں اور وہ مائنڈ نہیں کرتے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 21 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 19 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 19 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



