Advertisement

افغانستان کے دفتر خارجہ کے قریب خود کش حملہ،20 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 12 2023، 12:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کے دفتر خارجہ کے قریب خود کش حملہ،20 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں دفتر خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیاجس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

کابل پولیس کے ترجمان نے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ فورسز جائے حملہ پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کارروائیوں جاری ہیں۔

Advertisement
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل