Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی کی تحلیل، سمری گورنر پنجاب کو بجھوا دی گئی

زمان پارک میں ہونے والی ملاقات کے بعد اسمبلی کی تحلیل پر فیصلہ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 13th 2023, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کی تحلیل، سمری گورنر پنجاب کو بجھوا دی گئی

لاہور : پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بجھوا دی گئی ، سمری پر پرویزالہی نے دستخط کردیے ۔

فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ کے پی اسمبلی بھی تحلیل کردی جائے گی ،  پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری  کے متن میں لکھا گیا ہے کہ میری اڈوائیس ہے کہ آپ یہ اسمبلی تحلیل کردیں ۔سمری پر آج کی تاریخ درج ہے۔

 فواد چوہدری کے مطابق اگر گورنر نے سمری پر دستخط نہ کیے تو دو دن کےا ندر اسمبلی خود بخود ٹوٹ جائیگی ۔ عبوری حکومت کی تشکیل کے لیے اپوزیشن لیڈر اور حکومتی لیڈر نگران وزیراعلیٰ کا نام فائنل نہیں کرتے تو سپیکر صوبائی اسمبلی خود کرسکتے ہیں ، 

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام کے پاس جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے ، ق لیگ کے ایم پی ایز کا شکریہ اد اکرتے ہیں ، 

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement