Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی: بیر سڑ سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 13th 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی: بیر سڑ سیف

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل عمران خان کے فیصلے کے مطابق ہوگی، جیسے ہی پنجاب اسمبلی تحلیل ہوتی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمری گورنر کو بھیجیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر نے دستخط نہ کئے تو 48 گھنٹے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement