پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے خاتون سمیت 5 ارکان پنجاب اسمبلی پر بِکنے کا الزام عائد کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 13th 2023, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے اراکین اسمبلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد سے ملک کی سیاست کو پاک کرنا عوام کی ذمہ داری ہے۔
مسلم لیگ ن کے عطا تارڑ نے ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی، پرویز مشرف اور عمران خان کے ساتھ فواد چوہدری کی تصویر کو یکجا کرکے شیئر کردیں۔
عطا تارڑ نے کہا کہ شرم و حیا ہوتی ہے مگر فواد چوہدری میں وہ بھی نہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی رہنما کو رنگ بدلنے والے گرگٹ سے تشبیہہ دے دی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 21 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







