Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 14 2023، 8:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان  کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

پشاور میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ آج کے پی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔

دوسری جانب وزیر ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نگراں سیٹ کے لیے مختلف ناموں پر غور ہو رہا ہے۔

کامران بنگش نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے، حکومت اور اپوزیشن نے 3، 3 نام دینے ہیں۔

Advertisement
Advertisement