Advertisement
تفریح

رندیپ ہوداشوٹنگ کے دوران کو گھڑ سواری سے گر گئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کو گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکر گرنے کے باعث شدید چوٹیں آئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 14th 2023, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رندیپ ہوداشوٹنگ کے دوران کو گھڑ سواری  سے گر گئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بھارتی میڈیا کے مطابق 46 سالہ رندیپ ہودا کو ممبئی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، انہیں گھٹنے اور ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکار نے حال ہی میں اپنے نئے پروجیکٹ کے لیے اپنا 22 کلو وزن کم کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس سلمان خان کی فلم رادھے کی شوٹنگ کے دوران بھی رندیپ ہودا زخمی ہوئے تھے جس کے بعد ان کی ٹانگ کا آپریشن کیا گیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر