مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے پارٹی کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت کر دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اجلاس میں نواز شریف کی ن لیگی ورکرز کو بھی متحرک کرنے کی ہدایت کی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والے نقصانات عوام کو بتایا جائے،عوام کو بتایا جائے اگر ہم حکومت میں نہ آتے تو پاکستان ڈیفالٹ ہو جاتا۔
نواز شریف نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے ذمہ دار عمران خان کو قرار دیا اور کہا کہ عمران خان سے کوئی اچھی توقع نہیں کی جا سکتی

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





