Advertisement

قومی فاسٹ بولرشاہنواز دھانی نے سوشل میڈیا پراداسی کااظہار

قومی فاسٹ بولرشاہنواز دھانی نے سوشل میڈیا پراداسی کااظہار کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی فاسٹ بولرشاہنواز دھانی نے سوشل میڈیا پراداسی کااظہار

شاہنوازدھانی نے ٹویٹر پر پاکستانی بولنگ کوچ شان ٹیٹ کے ساتھ تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شان ٹیٹ ایک دوست جو مسکراہٹ لایا تھا وہ آنسوؤں کے ساتھ ہمیں چھوڑ گیا۔

شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے طور پر آخری اسائنمنٹ تھی۔

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی نیوزی لینڈ کے خلاف بطور ہیڈ کوچ اپنا آخری اسائنمنٹ مکمل کرکے رخصت ہوگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 9 فروری 2022 کو سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ پاکستان ٹیم کا بولنگ کوچ اور ثقلین مشتاق کو ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا، دونوں کی تقرریاں 12 ماہ کیلئے کی گئی تھیں۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر