Advertisement
پاکستان

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر احمد خان کے اسلام آباد میں وارنٹ گرفتاری جاری

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر احمد خان کے اسلام آباد میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے، ان کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 18th 2023, 1:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان عوامی پارٹی  کے  سینیٹر احمد خان کے اسلام آباد میں وارنٹ گرفتاری جاری

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے سینئر مجسٹریٹ سردار آصف نے پارلیئمنٹ لاجز اور جی 6 کے گری نایریا میں کوڑا ڈپٹ کرنے پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر احمد خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

رپورٹ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر بی پی اے کے سینیٹر پر 2 لاکھ 17 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، جس کی عدم ادائیگی اور عدالت میں پیش نہ ہونے پر احمد خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔

عدالت نے مقامی انتظامیہ کو 18 جنوری تک ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

رپورٹ کے مطابق سینیٹر احمد خان کی کمپنی نے اسلام آباد میں متعدد منصوبوں پر کام کیا ہے، ان کا کیس 2016ء سے عدالت میں زیر سماعت ہے۔

Advertisement
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 6 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 10 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
Advertisement