Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا، بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 18th 2023, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مختلف کیٹگریز کیلئے ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے تک اضافہ منظور کیا ہے۔

نیپرا نے یہ اضافہ ڈسکوز کیلئے مالی سال 23-2022ء کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے، ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی تھی، نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز کی درخواست پر 15 نومبر 2022ء کو سماعت کی تھی۔

وزارت توانائی نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کو فروری اور مارچ کیلئے لاگو کرنے کی درخواست کی تھی۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 33 minutes ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 20 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 28 minutes ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 5 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی