وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان کی معاشی حالت خراب ہونے کا اعتراف کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 21st 2023, 12:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو استحکام کی ضرورت ہے، سب کو مل کر میثاق معیشت بنانا پڑے گا۔ منفی سیاست کو ترک کرنا چاہیے، ریاست اور ملک سیاست سے بڑے ہوتے ہیں۔
احسن اقبال نے تحریک انصاف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت ملک میں منفی پراپیگنڈا کررہی ہے۔ اپنی انا کی سزا ملک کو نہ دیں، نواز شریف کو اقامہ پر نااہل کیا گیا، قائد نون لیگ جلد پاکستان آئیں گے۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 5 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




