ریاض: دوستانہ فٹبال میچ، امیتابھ بچن کی اسٹار فٹبالرز میسی اور رونالڈو سے ملاقات کی۔

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے فرانسیسی کلب پی ایس جی اور سعودی آل اسٹار الیون کے درمیان میچ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی۔ امیتابھ بچن نے اسٹار فٹبالرز میسی اور رونالڈو اور دیگر فٹبالرز سے ملاقات کی۔
اداکار امیتابھ بچن نے ریاض میں پی ایس جی اور سعودی آل اسٹار الیون کے درمیان دوستانہ میچ سے قبل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں امیتابھ بچن کو تمام فٹبالرز سمیت میسی اور رونالڈو سے ہاتھ ملاتے ہوئے اور ہم کلام ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکار نے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کر تے ہوئے لکھا ہے’ریاض میں ایک شام، کیا شام ہے، کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، ایمباپے، نیمار سب ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور وہ یہاں بطور مہمان خصوصی کھیل کے افتتاح کیلئے مدعو ہیں۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 4 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago




