Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے 2نام فائنل کرلیے

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے 2نام فائنل کرلیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 21st 2023, 1:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا حکومت نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے 2نام فائنل کرلیے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے 2نام فائنل کرلیے ہیں۔حکومت کی جانب سے جاوید اقبال اور صاحبزادہ سعید احمدکے ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے

۔محمود خان دونوں نام اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے دوران پیش کریں گے۔جاوید اقبال سابق چیف سیکریٹری رہ چکے ہیں جبکہ صاحبزادہ سعید خان بھی سابق بیوروکریٹ ہیں اور اہم عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس ظفراللہ خان کا نام سامنے آیا ہے ۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پرمحمودخان ان سے سپیکر چیمبرمیں ملاقات کے لیے آرہے ہیں امید ہے ان سے ملاقات میں اہم معاملات پر اتفاق رائے ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور سیاسی نوعیت کے فیصلے کرتے ہیں،عوام مہنگائی اور بدامنی سے تنگ آچکے ہیں اب تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر عوام کے لیے سوچنا ہوگا۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
Advertisement