سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کيلئے مختص کوٹے پر عمل درآمد کا حکم دے ديا۔


تفصیلات کے مطابق عدالت نے فيصلے ميں قرار ديا کہ خصوصی افراد کو ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ آئینی حق ہے، معاشرے کی ترقی میں خصوصی افراد کا بھی اتنا ہی کردار ہے جتنا عام آدمی کا ہوتا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی افراد کی تعداد 33 لاکھ سے دو کروڑ تک ہے، انہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کيلئے مختص کوٹے پر عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے خصوصی افراد کے لیے احساس پیدا کریں۔اُن کے تمام قانونی اور آئینی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے۔
سپریم کورٹ نے نیب کو بھی خصوصی افراد کے لیے تین فیصد کوٹے پر فوری تقرری کا حکم دے دیا۔ اور خصوصی افراد کے کوٹے پر عملدرآمد کا حکم نامہ تمام سرکاری اداروں کو ارسال کرنے کی بھی ہدایت کردی۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago




