لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 21st 2023, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے مطابق روٹی 16 روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ حکومت سستا آٹا اور فائن فراہم کرنے میں ناکام رہی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق فائن آٹے کا 80 کلو کا تھیلا 12 ہزار روپے جبکہ آٹے کا 15 کلو کا تھیلا 2 ہزار میں مل رہا ہے۔ مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی اور نان فروخت نہیں کر سکتے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






