Advertisement
تجارت

پٹرولیم منصوعات کا ممکنہ بحران

پٹرولیم اور اوگرا حکام نے سر جوڑ لئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 23rd 2023, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم منصوعات کا ممکنہ بحران

کراچی: پٹرولیم منصوعات کے بحران کے پیش نظر پٹرولیم اور اوگرا حکام نے سر جوڑ لئے۔
تفصیلات کے مطابق شرکاءکو بتایا گیا کے ملک میں جنوری کے مہینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، کراچی بندرگاہ پر کارگو کی ایل سیز ائندہ ایک دو دنوں میں نہ کھلیں تو فروری میں پٹرول اور ڈیزل بحران سر اٹھا سکتا ہے۔
 
ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے پی ایس او آئل ریفائنریز کے متعدد کارگوز کراچی بندرگاہ پر پھنس گئے ہیں،مجموعی طور پر خام تیل کی 2 اور ڈیزل اور ڈیبکٹریز کی4 ایل سی لٹک گئیں۔

دوسری جانب حکومت کی طرف سے مسلسل ملک میں پٹرول مصنوعات کا وافر سٹاک ہونے کا دعویٰ کیا جارہاہے ۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement