پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منارہے ہیں

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 26th 2023, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے، ساری وادی چھاؤنی میں تبدیل ہوکر رہ گئی، جگہ جگہ ناکے لگائے گئے ہیں۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ نام نہاد بھارت میں تمام اقلیتیں غیر محفوظ ہیں،کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں ہوسکتا۔
مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے 70 سالوں سے کشمیریوں کا جینے مرنے کا حق چھین رکھا ہے، لاکھوں کشمیری جوان بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





