Advertisement
پاکستان

پاکستانی خفیہ اداروں کی بڑی کامیابی

خفیہ اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن منصوبے کا پتہ لگالیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 26 2023، 1:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی خفیہ اداروں کی بڑی کامیابی

خفیہ اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن منصوبے کا پتہ لگالیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈرامہ رچایا، بھارت نے پولیس اور فوج کے ذریعے کارروائی کی منصوبہ بندی کی۔

پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بھارتی منصوبے کے 3 اہم کرداروں کا بھی پتہ لگا لیا

 بھارتی منصوبے کے تحت مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بنانے کا ڈرامہ رچایا جائے گا منصوبے کے تحت بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی بھی ظاہر کریگی۔ 

Advertisement
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 16 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 18 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان