لاہور:چودھری شجاعت کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 26th 2023, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ق نے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹاکر چودھری وجاہت حسین کو پارٹی کا صدر بنادیا ہے۔ چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔
مسلم لیگ ق کا مشاورتی اجلاس مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب چودھری شجاعت حسین پارٹی کے صدر نہیں ہوں گے بلکہ پارٹی کے صدر چودھری وجاہت حسین ہوں گے۔ طارق بشیر چیمہ کو ہٹا کر کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل بنادیا گیا۔
اجلاس کے بعد خطاب کرتے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ انتقامی کارروائی کیسے کرسکتا ہے؟ محسن نقوی فیئر اینڈ فری الیکشن کرائیں ۔آرام سے بیٹھے اور کوئی اچھا کام کرکے جائیں ۔ان کا کام الیکشن کرانا ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





