صوبہ خیبر پختونخواء کی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی اور اس حوالے سے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 26 2023، 7:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

گورنر خیبر پختونخواء غلام علی نے نگران کابینہ کے ارکان تعینات کر دیے۔ نگران کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ شفیع اللّٰہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت نواز، فضل الہٰی اور عدنان جلیل بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔
محکمۂ انتظامیہ کے مطابق نگران کابینہ میں خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی اور محمد علی شاہ بھی شامل ہیں۔
نگران کابینہ کے ارکان آج سہ پہر تین بجے گورنر ہاوس میں حلف لیں گے۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





