ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 67 پیسے اضافہ

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 27th 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستانی کرنسی مسلسل تنزی کا شکار ہے، امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 67 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 262 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا ہے جس سے امریکی کرنسی265 روپے پر فروخت ہو رہی ہے، دو روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 24 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 9 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 4 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








