کارکنان لال حویلی پہنچنے لگے

شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 27 2023، 6:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کروانے کا اعلان کرتے ہی کارکنان لال حویلی پہنچنے لگے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف نے محسن نقوی کو تعینات کرکے بڑی غلطی کردی ہے، فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، محسن نقوی آصف علی زرداری کا فرنٹ مین ہے۔
حکومت صوبای اسمبلیوں کے انتخابات نہیں کروارہی، گورنر صوبای انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے، مہنگای 50سے60 فیصد ہونے والی ہے، عوام ہمیں گھروں میں نہیں بیٹھنے دیں گے، ان سے ملک نہیں چل رہا۔

پاکستان کی جوابی کارروائی ،بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کے مناظر سامنے آگئے
- 3 گھنٹے قبل

190 ملین پاؤنڈ کیس :بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست مسترد
- 4 منٹ قبل

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،ایل او سی پر مزید 5 بھارتی پوسٹیں تباہ
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے پاس میزائل کا بہت ذخیرہ ہے، بھارتی کی نیندیں حرام
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج کی جوابی کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک،بھارت کی تصدیق
- 40 منٹ قبل

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
- 2 گھنٹے قبل

دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کیخلاف اور پاکستان کے ساتھ ہے، سردار رمیش سنگھ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب، چین کا دونوں ممالک کو کشیدگی کم کرنے پر زور
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت نے اگر دوبارہ جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑیں گا،رانا ثناء اللہ
- 33 منٹ قبل

آپریشن بیان المرصوص، پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی،عطا تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کیخلاف جوابی کارروائی میں فتح ون میزائل لانچ ، بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانی بچوں کے نام
- 2 گھنٹے قبل

آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ بھارتی چینل کا اپنی ہی حکومت پر برس پڑا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات