Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹونٹی 6 وکٹوں سے ہرا دیا جس کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2021, 8:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور  جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹونٹی 6 وکٹوں سے ہرا دیا  ہے، جنوبی افریقہ نے 141 رنز کا ٹارگٹ 4  وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے آئیڈن مارکرم 54 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کے عثمان قادر 2 وکٹیں لے کر سرفہرست رہے ہیں ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی ہیں ۔

اس سے قبل  پاکستان کی ٹیم   20 اوورز میں 9  وکٹوں پر  140 رنز بنا سکی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 141  رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ پاکستان کے محمد رضوان بغیر سکور کیے، شرجیل خان 8 رنز پر آؤٹ ہوئے۔محمد حفیظ 32، اور حیدر علی نے 12 رنز پر پویلین لوٹے۔

 پاکستان کے بابر اعظم  50  رنز بنا کر سرفہرست رہے تھے ۔ جنوبی افریقہ کے جارج لینڈے اور لیزاد ولیمز نے 3،3 شکار کیے تھے ۔دوسرے ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے  جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے ٹوئٹنئی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 12 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 14 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 14 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
Advertisement