اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2021, 8:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا دن کام کرکے گزارا ۔
صدر مملکت نے کہا کہ کوروناکے باعث صرف 2 دن بخار اورجسم میں دردہوا تاحال کمزوری ہے۔
عارف علوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ اللہ کرتا ہے کہ کس کا وقت آپہنچا ہے۔
صدر پاکستان نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور ماسک پہننے کی اپیل کی۔
آپ سب کی دعائوں اور نیک تمناؤں کے ساتھ میں کوویڈ سے شفایاب ہوگیا ہوں۔ الحمد اللہ! آج میرا پہلا پورا دن کام پر گزرا ہے۔ اگرچہ بخار اور جسمانی تکلیف صرف دو دن رہی لیکن کمزوری ابھی برقرار ہے۔ زندگی موت کے فیصلے اللہ کرتا ہے لیکن براہ کرم ماسک پہنیں اور ایس او پیز پر عمل جاری رکھیں۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) April 12, 2021

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
