پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راونڈر آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2023, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی گئی ۔
آصف آفریدی نے میچ فکسنگ کی پیش کش ہونے پر متعلقہ حکام کو آگا ہ نہیں کیا تھا جس کے بعد انہیں 12ستمبر2022کو معطل کردیا گیا تھاتاہم ان کی جانب سے اقبال جرم کے بعد کمیٹی نے سزا سنادی ، سزا کا اطلاق معطلی کی تاریخ سے ہوگا ۔ پی سی بی منیجنگ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ میچ فکسنگ کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا ، کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ۔

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 10 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی سے مذاکرات آخری لمحے تک جاری رہے، ہر بار شرائط بدلتی رہیں: محسن نقوی
- 6 گھنٹے قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 10 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- 6 گھنٹے قبل

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 6 گھنٹے قبل

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات