فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا ٹائٹل اپنے نام کیا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 8th 2023, 2:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میلبورن: آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کی، فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
ایرون فنچ نے انٹرنیشنل میچز میں مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز بنائے جن میں ایک روزہ میچز کی 17 اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی 2 سنچریاں شامل ہیں۔
ایرون فنچ نے 76 ٹی ٹوئنٹی اور55 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی کپتانی بھی کی، فنچ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہی ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








