Advertisement

ترکیہ اور شام میں مزید 40 ہزار اموات کا خدشہ ہے،عالی ادارہ صحت

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8ہزار سے متجاوز

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 8th 2023, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ اور شام میں مزید 40 ہزار اموات کا خدشہ ہے،عالی ادارہ صحت

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8ہزار سے متجاوز

ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2 ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں، زلزلے میں مرنے والوں میں57 فلسطینی بھی شامل ہیں، قیامت خیز تباہی کے بعد 300 سے زیادہ آفٹر شاکس آچکے ہیں۔
 
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دونوں ملکوں میںمزید 40 ہزار اموات کا خدشہ ہے،ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کا سلسلہ دن رات جاری ہے تاہم بعض علاقوں میں برفباری کے باعث متاثرین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
 
زلزلے کا شکار 10شہروں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے طیب اردوان نے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذکردی  ہے اور امدادی کاموں کے لیے 5 ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے