برلن : جرمنی کے ایک چڑیا گھر سے درجنوں بندر فرار ہوگئے ۔دوبارہ پکڑے جانے سے قبل بندروں نے جنگل میں مصروف دن گزارا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی کے چڑیا گھر سے10 سے زیادہ بندر کے فرار ہوگئے تھے، انتظامیہ کے مطابق تمام بندر بربری مکاؤ نسل کے ہیں۔
مقامی پولیس کے مطابق چڑیا گھر میں تعمیراتی کام جاری تھا ہوسکتا ہے اسی وجہ سے بندروں کو بھاگنے کا موقع ملا ہو۔بندروں کو ایک علاقے میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا ، لیکن چڑیا گھر کا عملہ انہیں دوبارہ پکڑنے میں ناکام رہے تھے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بندروں نے اچھے موسم کا فائدہ اٹھایا اور دوپہر کا وقت چڑیا گھر کے قریب جنگل کے کنارے گزارا ۔ جس کے بعد چڑیا گھر کے عملے نے آخر کار بندروں کو آرام کرنے کے دوران پکڑ لیا۔
دوسری جانب ایک این جی او کا کہنا ہے کہ یہ بندر انسانوں کے لیے کسی قسم کا خطرہ ثابت نہیں ہوں گے کیونکہ یہ ڈرپوک ہوتے ہیں اور انسانوں سے ڈرتے ہیں اس لیے انسانوں کو دیکھ کر وہاں سے فرار ہونے میں اپنی عافیت سمجھیں گے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد
- 3 گھنٹے قبل
7 روزمیں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،چئیرمین بیرسٹر گوہر
- 6 گھنٹے قبل
عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 33 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے بھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی
- 3 گھنٹے قبل
لوئر کرم میں فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور
- 5 گھنٹے قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 10 منٹ قبل
امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال
- 5 گھنٹے قبل
افغان نائب وزیر خارجہ کا لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 38 منٹ قبل