لاہور: شہر میں احتجاج کے باعث آکسیجن کی سپلائی رک گئی، ہسپتالوں کا سٹاک پہلے ہی کم ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں احتجاج کے باعث آکسیجن کی سپلائی رک گئی ہے، ہسپتالوں کا سٹاک پہلے ہی کم ہے، بروقت آکسیجن کی سپلائی نا ہونے پر خطرناک صور تحال پیدا ہو سکتی ہے۔
صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کی سڑکیں بند ہونےسے کورونا مریضوں کی زندگیاں خطرےمیں پڑگئیں، احتجاج کےباعث لاہورکی مختلف شاہراہیں بندہیں، اسپتالوں میں مریضوں کیلئےآکسیجن سلنڈر پہنچانے میں دشواری کاسامناہے،ہم ہر 8گھنٹےبعداسپتالوں میں آکسیجن سلنڈرسپلائی کرتےہیں۔
یاسمین راشد نے مظاہرین سےاپیل کرتی ہوں سلنڈرکی سپلائی کونہ روکاجائے، سپلائی روکی گئی توسیکڑوں زندگیاں خطرےمیں پڑسکتی ہیں، ہمارےاسپتالوں میں کوروناکےسیکڑوں مریض زیرعلاج ہے، زیرعلاج مریضوں کی بڑی تعدادآکسیجن وینٹی لیٹرزپرہیں۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

