مریم نواز کل ایبٹ آباد میں تنظیمی اجلاس کی صدارت بھی کریں گی

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 9th 2023, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی کنونشن آج ایبٹ آباد میں ہوگا ،سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کا تنظیمی کنونشن آج ایبٹ آباد میں ہوگا، سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی ۔
وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کل ایبٹ آباد میں تنظیمی اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔
اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور زیرغور آئیں گے جس میں پارٹی کو فعال کرنے، تنظیمی ڈھانچے کو مزیدبہتر بنانے پرمشاورت ہوگی۔ مریم نوازپارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گی ۔مریم نواز اس سے قبل بہاولپور ڈویژن کا دورہ کرچکی ہیں۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






