آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا،الیکشن کمیشن
آئین اور قانون کے مطابق بغیر کسی دباؤ کے فیصلہ کرتے رہیں گے،اعلامیہ

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 21st 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا۔
جس میں کہا گیا کہ آئین اور قانون کے مطابق بغیر کسی دباؤ کے فیصلہ کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے تحت 90 دن میں الیکشن کرانے کیلئے تیار رہتا ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ صدر کی طرف سے تاریخ مقرر کرنے کے بعد اجلاس میں تفصیلی غور کیا گیا، اٹارنی جنرل اور دیگر قانونی ماہرین سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








